23 جون، 2018، 11:00 AM

شمالی کوریا کی پالیسیاں امریکہ کے لئے اب بھی خطرہ

شمالی کوریا کی پالیسیاں امریکہ کے لئے اب بھی خطرہ

امریکی صدر ٹرمپ نے شمالی کوریا کو اب بھی خطرہ قراردیتے ہوئے اس ک خلاف اقتصادی پابندیوں میں ایکسال کی توسیع کردی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے شمالی کوریا کو اب بھی خطرہ قراردیتے ہوئے اس ک خلاف اقتصادی پابندیوں میں ایکسال کی توسیع کردی ہے۔امریکی صدر ٹرمپ نے شمالی کوریا کے خلاف ہنگامی حالات میں توسیع کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی پالیسیاں اور جوہری ہتھیار امریکہ کے لیے خطرہ ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا سے اب بھی خطرہ ہے جس کی بنیا د پر ایمرجنسی میں1سال کی توسیع کی جاتی ہے۔

News ID 1881612

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha